متحدہ عرب امارات میں مزدوری کرنے والا نوجوان کراچی سے فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع آواران تیرتیج کے رہائشی نوجوان پرویز ولد عبدالصمد  نامی نوجوان کو پاکستانی فوج نے کراچی سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ مذکورہ نوجوان کو گذشتہ رات کراچی کے علاقے لیاری کلری سے پاکستانی فوج نے حراست میں لے لیا ، جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔

بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے انسانی حقوق کے ادارے پانک کے مطابق پرویز متحدہ عرب امارات میں کئی سالوں سے مزدوری کررہا تھا ۔

انہوں نے جبری گمشدگی کی مذمت کرتے ہوئے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ پرویز کی بازیابی جتنی جلدی ہوسکے ممکن بنائیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلیدہ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

منگل نومبر 26 , 2024
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان ضلع کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ  بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے چھبیس نومبر بروز منگل ایک بجے کیچ کے علاقے بلیدہ زیردان میں قابض پاکستانی فوج کی گشتی ٹیم کی حفاظت پر مامور اہلکاروں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ