تربت سیمینار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ،وکلا سمیت 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج

تربت( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں سیمینار کے انعقاد پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت
لمہ نسیمہ، صبغت اللہ شاہ جی، کیچ بار ایسوسی ایشن کے صدر مجید شاہ ایڈووکیٹ، عبدالمجید دشتی ایڈووکیٹ اور محراب خان گچکی ایڈووکیٹ سمیت 15 افراد کے خلاف مقدمہ مقدمہ درج کرلیا ۔

تاہم پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کی تصدیق نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یومِ تاسیس تجدید عہد کا دن ہے: بی ایس او

منگل نومبر 26 , 2024
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ بی ایس او کا قیام ایک ایسے وقت میں عمل میں لایا گیا کہ جب دنیا بھر اور بالخصوص خطہ انقلابی تحریکوں کی لپیٹ میں تھا۔خطے کے  سیاسی و معاشی حالات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ