بلوچستان کے مختلف علا قوں میں مغوی بچے کی عدم بازیابی کیخلاف پہیہ جام ہڑتال، تعلیمی ادارے بھی بند رہے

شال (ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت شال  پٹیل باغ سے کمسن مغوی 10 سالہ طالب علم محمد مصور کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی ۔پہیہ جام ہڑتال کی وجہ سے کچلاک،یارو، دشت، لک پاس اور بوری کے مقامات پر بین الصوبائی شاہراہیں بند رہیں۔

شاہراہیں بند ہونے سے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ ا۔

بلوچستان میں شاہراہوں پر پہیہ جام ہڑتال کی کال آل پارٹیز کی جانب سے دی گئی تھی اور ہڑتال کے پیشِ نظر آج شہر میں تعلیمی ادارے بھی بند رہے۔

آپ کو علم ہے گذشتہ روز  بلوچستان حکومت نے پہیہ جام ہڑتال کے پیشِ نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان کا عدالتی نظام بھی بلوچ نشل کشی میں فورسز کے ساتھ برابر کی حصہ دار ہے ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

منگل نومبر 26 , 2024
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی گوادر بار روم آمد، اس موقع پر گوادر بار کے صدر نعیم شریف اور دیگر نے انکا استقبال کیا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے وکلا […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ