لاڑکانہ شہر میں پنجابی آباد کار مخبر پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ایس آر اے

لاڑکانہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھودیش روولیوشنری آرمی(ايس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج ضلع لاڑکانہ کے مرکزی شہر میں پنجابی آبادکار اور مخبر محمد فاروق آرائیں پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔

انھوں نے کہاہے کہ پنجاب سامراج ایک طرف منظم منصوبہ بندی کے ساتھ اپنی آبادی کو سندھ میں منتقل کر کے ہمیں اقلیت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے تو دوسری طرف اسی آبادی کے ذریعے سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں انٹیلیجنس کا وسیع نیٹ ورک بچھا کر قومی تحریک کی طرف سے سندھو دریاہ سمیت اپنے وطن کی بقا اور آزادی کے لیے ہونے والی جدوجہد کو کاؤنٹر کرنے کے لیے مخبریاں اور گرفتاریاں بھی کروا رہا ہے۔

ترجمان نے کہاہےکہ ايس آر اے ایسے سارے سندھ دشمن ریاستی فیصلوں اور منصوبوں کا بھرپور مقابلہ اور دفاع کرے گی۔
ايس آر اے سندھ کی مکمل قومی آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سوراب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے 2 افراد ھلاک 3 شدید زخمی

پیر نومبر 25 , 2024
سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان سوراب کے علاقہ گدر تنک کے مقام پر ہنڈا اور سی ڈی 70 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ، جس کے نتیجے میں اور پر میر احمد ولد میر محمد قبیلہ سمالانی سکنہ بیسمہ اور عبدالغنی ولد محمد صدیق قبیلہ رئیسانی ساکن عزیز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ