آواران پاکستانی فورسز قافلے اور ہیلی کاپٹرز علاقہ میں پہنچنا شروع، فوج کشی امکان

آواران قابض پاکستانی فورسز کی ٹرکوں پر مشتمل ک قافلے علاقہ میں پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔


علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی قافلے لسبیلہ کی طرف سے آواران کی تحصیل جھاؤ کے مرکزی چھاونی پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب کیچ کے مرکزی شہر تربت سے تین جنگی ہیلی کاپٹر بھی آواران ایئر پورٹ پہنچ چکے ہیں۔ اسطرح ایک ڈرون کو بھی ہوشاب سے آواران جاتے ہوئے دیکھا گیاہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آواران اور جھاؤ میں فوج کشی کا قوی مکان ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ٹرمپ کے سول فراڈ کیس میں جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی

جمعرات جنوری 11 , 2024
واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی مقدمے کے اختتامی دلائل شروع ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ملی۔ جج آرتھر این گورون سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ عدالتی ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ