شہداء کی قربانیوں کی بدولت بلوچ تحریک آگے بڑھ رہی ہے ، بی این ایم شہید صدیق بزدار سیل

شہدا کے فلسفے اور شہادت کی بدولت بلوچ تحریک آگے بڑھ رہی ہے۔ ہزاروں بلوچ شہداء نے ہمیں یہی پیغام دیا ہے کہ ہمیں آزادی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔

ان خیالات کا اظہار بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے شہید صدیق بزدار سیل کی طرف سے منعقدہ یادگاری ریفرنس میں کیا گیا۔

اس نشست سے خطاب کرتے ہوئے درویش بلوچ نے کہا ہمیں قربانی کا سبق اپنے رہنماء شہید چیئرمین غلام محمد سے ملا ہے کہ انھوں نے اسی راستے میں اپنا سر قربان کیا۔اسی طرح ہم ہمارے سابقہ سیکریٹری جنرل شہید ڈاکٹر منان کی زندگی بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔13 نومبر ان تمام شہداء کو یاد کرنے کا دن ہے جنھوں نے گلزمین کے لیے خود کو قربان کیا۔ ان ہزاروں گمنام شہیدوں کو بھی ہم یاد کرتے ہیں جھنوں نے خاموشی سے اپنے سر دھرتی ماتا کے لیے نچھاور کیے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

لسبیلہ پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ ، ایک بازیاب

منگل نومبر 19 , 2024
حب چوکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے رواں مہینہ کے 9 تاریخ کومولا بخش گوٹھ، دارو ہوٹل حب چوکی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مراد علی، اسماعیل ولد غلام قادر، طارق ولد غلام قادر اور گل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ