قلات فورسز پوسٹ پر حملہ سات7اہلکار ھلاک 18زخمی

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات کے علاقے شاہ مردان میں پاکستان فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے جبکہ علاقے میں ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ھلاک اور زخمی اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے سی ایم ایچ شال منتقل کردیا گیا ہے ۔

بتایا جارہاہے کہ نائیک بخت زمین، لائس ناہیک غلام اسحاق، لائس ناہیک عبدلقدیر، سپاہی علی عباس، سپاہی وقاص احمد، سپاہی ساقب الرحمن،سپاہی اور رضوان احمد نامی اہلکار ھلاک اور 18اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ۔

مزکور حملے کی ذمہداری بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے مختصر بیان جاری کرتے ہوئے کی ہے ۔انھوں نے کہاہے کہ حملے کی تفصیلات جلد میڈیا پر جاری کیے جائیں گے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یوم بلوچ شہداء کی مناسبت سے بی این ایم کی برطانیہ میں تقریب : ناگریز قربانی دے کر شہداء تاریخ میں امر ہوچکے ہیں

ہفتہ نومبر 16 , 2024
ہمارے بہترین لوگوں کی قربانیاں ہماری بقا اور زندگی کا باعث ہیں ۔ تحریک کے لیے قربانیاں دینے والے ہمیشہ زندہ رہیں گے۔جس طرح کہا جاتا ہے کہ اگر سقراط زہر نہیں پیتا تو مرجاتا اسی طرح شہداء نے بھی ناگزیر قربانی کے ذریعے تاریخ میں خود کو امر کردیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ