گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اورماڑہ کوسٹل ہائی وے پر خواری چائی کے مقام پر لیویز فورس کے پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکاروں کو مسلح افراد نے یرغمال بنارکھا ہے ، جبکہ ان کا اسلحہ و دیگر سامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے ۔
دوسری جانب پسنی اور اورماڑہ کے درمیان کوسٹل ہائے پر تین مختلف مقامات پر بدستور مسلح افراد کی ناکہ بندی اور چیکنگ جاری ہے۔