کوہلو ،کیچ ،بولان ڈیرہ بگٹی میں فورسز کیمپ چوکیوں پر مسلح افراد کا حملہ بھاری نقصانات کی اطلاعات

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ،ویب ڈیسک ) کوہلو میں پاکستانی فورسز چوکی اور کیمروں پر مسلح افراد کا حملہ نقصانات کی اطلاعات۔

تفصیلات کے مطابق کوہلو بِبر کے مقام پر پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس سے
فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب کوہلو کھجوری میں فورسز کو کیمروں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔

ادھر کیچ گورکوپ میں ￴ پاکستانی فورسز کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ہے ،اس طرح کیچ تحصیل بلیدہ میں مسلح افراد نے فورسز کو نشانہ بنایا ۔

علاوہ ازیں ڈیرہ بگٹی نواز آباد کے مقام پر سوئی سے پنجاب جانے والی 36 انچ کے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیا گیا ۔

دریں اثناء آواران کے علاقہ مشکے گجر میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔

اس طرح بولان میں ￴پیر غائب ￵دوراھی کے مقام پر قائم فورسز کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بولان میڈکل کالج میں پولیس کی جانب سے بلوچ طالبعلموں پر بدترین تشدد اور گرفتاریاں سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہیں۔ بساک

بدھ نومبر 13 , 2024
شال ( پریس ریلیز ) ‏بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ ‏بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں ہونے والے پولیس کی بلوچ طالبعلوں پر تشدد اور گرفتاری کے افسوسناک واقعات کی ںھرپور مزمت کرتے ہیں، ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت بلوچستان کے تعلیمی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ