خاران میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے دس نومبر بروز اتوار دوپہر تین بجے خاران کے علاقے جلال زئی اور سرگردان میں سی پیک لنک روڈ پر تعمیراتی کاموں میں مصروف کمپنی کے دو مختلف مقام پر بیک وقت حملہ کرکے مشینریز کو نذر آتش کیا۔

انہوں نے کہا ہےکہ اس سے قبل مذکورہ کمپنی کے بلڈوزر کو سرمچاروں نے نذر آتش کیا اور تنبیہ بھی کیا تھا کہ وہ ریاست منصوبوں سے دور رہیں اور آج ایک دفعہ پھر تنبیہ کرتے ہیں کہ سامراجی پروجیکٹ بلوچ زمین پر کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔

ترجمان نے کہا ہےکہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کو دہراتی ہے کہ آزاد بلوچستان کے حصول تک قابض فوج انکے ہمنواؤں اور سامراجی پروجیکٹ کو نشانہ بناتے رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال میں مخبر دشتی خان کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

پیر نومبر 11 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے ملٹری انٹیلجنس (ایم آئی) کے مخبر و آلہ کار دشتی خان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ انہوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ