آواران مسلح افراد کا لیویز پر حملہ، اسلحہ ، فوجی ساز وسامان چھین لیا

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع آواران گیشکور کے علاقہ ھور میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز پر حملہ کرکے ان کے اسلحہ و فوجی سامان چھین کر لے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کم از کم دس بندوق ان سے چھین لیا ہے ۔ تاہم لیویز انتظامیہ نے تصدیق یا ترید نہین کی ہے ۔

حملے دوران کسی جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئے ہیں ۔

واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان فائرنگ واقعات وحادثات میں نومولود بچی سمیت 8 خواتین وحضرات ھلاک متعدد زخمی ہوگئے

پیر نومبر 11 , 2024
کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ،نامہ نگار ) کچھی کے علاقے بھاگ میں جلال خان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی رہنمااسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر بھاگ محمد اکبر بلوچ ھلاک ہوگیا۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ مقتول محمد اکبر بلوچ نیشنل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ