نوشکی پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ

نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی زرین جنگل کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو مسلح افراد نے گزشتہ رات حملے میں نشانہ بنایا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق دیر تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔

حکام نے اس حوالے سے تاحال تفصیلات فراہم نہیں کیے ہیں۔ مذکورہ علاقے میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران دلجان کی بازیابی کیلے 18 نومبر کو ریلی نکالی جائے گا ۔ اہلخانہ کی پریس کانفرنس

پیر نومبر 11 , 2024
آواران ( نامہ نگار ) پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ دلجان بلوچ کے اہلخانہ نے آواران پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آج ہم آپ کے سامنے ایک بار پھر بے بسی اور دکھ کی داستان لے کر آئے ہیں۔ ہم نے کئی مرتبہ اپنی آواز کو سرکاری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ