پسنی کوسٹ گارڈ اسکول پر دستی بم حملہ،نوشکی چوکی پر فائرنگ دو اہلکار زخمی ہوگئے

پسنی ، نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پسنی فورسز اسکول پر بم حملہ جبکہ نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ اسکول پر دستی بم سے حملہ ، کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہفتے کی رات پاکستان کوسٹ گارڈ اسکول پر دستی بم پھینکا گیا تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

دوسری جانب پولیس کے مطابق ہفتہ کو نوشکی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی ائیرپورٹ حملہ، خاتون اور بینک عملے سمیت کئی سہولت کار گرفتار۔ پولیس کا بیان

ہفتہ نومبر 9 , 2024
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہیکہ کراچی ائیرپورٹ حملہ میں ملوث بلوچستان کے رہائشی خاتون اور بینک عملے سمیت کئی سہولت کار گرفتار کر لیئے ہیں۔ ایئرپورٹ کے اندر ریکی کرنے والی ٹیم بھی دھر لی گئی ہے۔ انھوں نے الزام لگایا ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ