شال : اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری بیان میں لکھا کہ بلوچ لاپتہ افراد کے بحفاظت بازیابی کی % 100 ذمہ داری ریاست پاکستان کی ہے …! لاپتہ افراد کی بازیابی کے campaign کو sabotage کرنے والے ہم میں سے نہیں … وُہ اپنے آقاؤں کے اِشاروں پہ ناچ رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہم اِن عناصر کی پُرزور الفاظ سے مزمت اور نفرت کرتے ہیں۔
توجہ فرمائیں
-
4 مہینے ago
حقیقی آزادی۔ نذر بلوچ قلندرانی