شال نامعلوم افراد نے 5628 دنوں سے جاری کیمپ کو جلادیا

شال(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر شال میں نامعلوم افراد نے وی بی ایم پی کے 5628 دنوں سے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کو نذر آتش کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم افراد نے شال پریس کلب کے سامنے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے 5628 دنوں سے جاری وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو نذرآتش کردیا۔

آپ کو علم ہے یہ یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندوں نے نہ صرف شال بلکہ کراچی میں بھی نذر آتش کرتے آرہے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے پھرصدر منتخب ،امریکی صدارتی انتخاب، تاریخ کی مہنگی ترین انتخابی مہم قرار

بدھ نومبر 6 , 2024
واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) امریکی انتخاب میں538 میں سے اب تک ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ایوان نمائندگان میں ری پبلکن 188 اور ڈیموکریٹس 160 نشستوں پر کامیاب ہوچکے ہیں۔ امریکا کی 50 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ