نیدرلینڈز بلوچ نیشنل موومنٹ کی جانب سے 13 نومبر شہداء بلوچستان کی یاد میں پمفلٹ تقسیم

نیدرلینڈز (اوتریخت) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے نیدرلینڈز کے شہر اوتریخت میں شہداء بلوچستان کی یاد میں ‏آگائی پمفلٹ تقسیم کی۔ اس مہم کا مقصد عالمی برادری کو بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور ‏شہداے بلوچستان اور ان کی تاریخی قربانیوں سے آگاہ کرنا تھا

بی این ایم کے کارکنان نے شہر میں مختلف مقامات پر پمفلٹ تقسیم کیے جن میں بلوچستان کی آزادی کے لئے جان قربان کرنے ‏والے شہداء کی قربانیوں کا ذکر اور موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالی گئی تھی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

موسی خیل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں متعدد افراد لاپتہ ایک کی شناخت ہوگئی

پیر نومبر 4 , 2024
موسیٰ خیل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب ایک گھر پر چھاپہ مار کر محمد خان ولد میر احمد بزدار کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ