شال سے صادق آباد جانے والی بس حادثے کا شکار 5 افراد ھلاک 18 زخمی

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان شال سے صادق آباد پنجاب جانے والی مسافر کوچ جیکب آباد ٹھل گرڈ اسٹیشن کے قریب منی ٹرک سے ٹکراگیا جس کے باعث پانچ افراد موقع پر ھلاک جبکہ 18 افراد زخمی ہوگئے ۔

حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ میں سکول کے بچوں کو دھماکہ کرکے نشانہ بنانا نہایت گھناؤنا عمل ہے جس کو لڑنا ہے فوج پولیس سے لڑے ۔ بلوچ رہنماوں کا ردعمل

ہفتہ نومبر 2 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ آزادی پسند رہنما میر عبدالنبی بنگلزھی نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں اپنے ایک پوسٹ میں مستونگ سکول دھماکہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستونگ میں سکول کے بچوں کو دھماکہ کرکے نشانہ بنانا نہایت گھناؤنا عمل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ