دکی میں پاکستان فوج کے پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب دکی میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دکی شہر میں قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ پر گرنیڈ لانچروں سے متعدد گولے داغے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں دشمن فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ دشمن کو مزید جانی و مالی نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فورتھ شیڈول بعد بلوچ سماجی سرگرم کارکن وسیم کا نام نیکٹا کے لسٹ میں بھی شامل

بدھ اکتوبر 30 , 2024
کیچ ( نامہ نگار ) نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی نیکٹا نے بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے رہائشی انسانی حقوق کے سرگرم سیاسی سماجی کارکن کامریڈ وسیم سفر بلوچ کا نام بھی نیکٹا ممنوعہ افراد کے لسٹ میں ڈال دیا ہے ۔ اس سے قبل بلوچ یکجہتی کمیٹی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ