تربت موسیقار عملہ سمیت پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتار، عوام کی مذمت

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ تربت سے پاکستانی فورسز نے 9 موسیقاروں کو اغواء کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتی رات نو بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے کیچ کلچر سینٹر پر چھاپہ مارکر استاد عارف مزار سمیت سینٹر کے پورے عملہ کو گرفتار کرلیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پوری رات پاکستانی فورسز نے مذکورہ فنکاروں حبس بے جا میں رکھ کر ابھی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

فنکاروں کی گرفتاری پر عوامی حلقوں نے فورسز کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ جبکہ ضلعی انتظامیہ نے فنکاروں کے اغواء بعدازاں گرفتاری ظاہر کرنے کے حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش
 نہیں کیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہیرونک میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بدھ اکتوبر 30 , 2024
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے انتیس اکتوبر کی رات گیارہ بج کر پچاس منٹ پر ہیرونک میں پہاڑی پر قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی کو نشانہ بنایا، حملے میں راکٹ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ