کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان مسلم عارف ولد عارف بلوچ جنھیں 15 جون 2023 کو فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہوا تھا آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے ۔