تیرہ نومبر ، یوم بلوچ شہداء کی مناسبت سے ھنکین اور چیپٹرز تقریبات کا انعقاد کریں گے۔ترجمان بی این ایم

شال ( پ ر ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 13 نومبر کو بلوچ شہداء کو یاد کرنے اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے تمام ھنکین اور چیپٹرز تقریبات کا انعقاد کریں گے۔

اس دن وہ ہزاروں بلوچ شہید یاد کیے جائیں گے جنھوں نے بلوچستان کی آزادی اور بلوچ کے خوشحال مستقبل کے لیے اپنے سروں کا نذرانہ پیش کیا۔

ترجمان نے کہاہے کہ بی این ایم کے ’صفحہ شہداء ‘ ( شھمیرانی تاک ) کی طرف سے تیرہ نومبر کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر شہداء کے بارے میں مواد شائع کیے جائیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جمعہ اکتوبر 25 , 2024
تربت اور مشکے میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف شال ( پ ر ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 اکتوبر کی رات نو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ