کینسر میں مبتلا آزادی پسند بلوچ نوجوان کارکن جرمنی میں انتقال کر گئے۔

برلن گزشتہ ایک عرصے سے کینسر میں مبتلا فری بلوچستان موومنٹ جرمنی برانچ کے انفارمیشن آفیسر عامر محسن بلوچ گذشتہ روز 2 اپریل 2024 کو جرمنی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

ایف بی ایم کے ترجمان کے مطابق عامر محسن نے 7 اگست 1987 کو تربت میں میں جنم لیا تھا ، عامر فری بلوچستان موومنٹ کے سینئر کارکنوں میں سے ایک تھے ۔

انہوں نے 2016 میں جرمنی جا کر سیاسی پناہ گزین کے طور پر زندگی گزار رہے تھے ، اور ایف بی ایم کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی آزادی کے لیئے جدوجہد کرتے رہے ۔ لیکن کینسر جیسے موذی امراض میں مبتلا عامر محسن بلوچ اس دنیا کو آج الوداع کہہ گئے ۔
ان کی انتقال پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی آزادی کی جدوجہد اور محنت کو بلوچ قومی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

صحبت پور کا ریڑی بان  سکھر کے کچے سے اغوا ہو گیا، 50لاکھ تاوانی رقم طلب

بدھ اپریل 3 , 2024
صحبت پور کا رہائشی سکھر کے علاقہ  کچے سے اغوا۔تفصیلات کے مطابق صحبت پور شہر میں ریڑی چلا کر گز بسر کرنے والے علی محمد عرف علو سومرو سندھ کے شہر سکھر کے کچے میں عورت کے آواز میں بات کرنے اور اس سے ملنے کے لئے اغوا ہو گئے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ