تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مزید تین نوجوان حراست بعد لاپتہ

کیچ ( ویب ڈیسک ) ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے مختلف مقامت سے پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔

زرمبش فوٹو

علاقائی ذرائع کے مطابق عمران ولد تاج محمد اور نواز کو کولواھی بازار جبکہ وفا ولد منظور جو بالگتر گڈگی کا رہائشی ہے، کو تربت آسکانی بازار سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

آپ کو علم ہے اس سے قبل دشت سے فورسز چوکی سے 3 نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان ہاتھ سے نکلتا جارہاہے 3 سے چار ہزار خواتین خودکش بنے جارہے ہیں۔ سنیٹر مرتضیٰ کامران

جمعہ اکتوبر 18 , 2024
اسلام آباد ( نامہ نگار ) اسلام آباد میں سنیٹ سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہاکہ ‏ارکان کو دھمکانا ہے، گالیاں دینی ہیں تو اختر مینگل کے بعد مزید پانچ سات لوگ استعفیٰ دے دیں گے، ممکن ہے میں بھی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ