ایجنسیاں سینیٹرز اور اہل خانہ کو ہراساں کررہے ہیں راستہ یہی ہے سینیٹرز استعفی دیں۔ مینگل

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں نے اسمبلی سے استعفی اس لیے دیا کہ اس حکومت اور اقتدار میں رہنے والوں نے بلوچستان کے ساتھ کیا سلوک کیا ۔

انہوں نے کہا ہےکہ اس کے باوجود ایجنسیاں میرے دونوں سینیٹرز اور اہل خانہ کو ہراساں کرتی رہیں ۔ میرا واحد آپشن باقی رہ گیا ہے کہ میں سینیٹرز سے استعفیٰ مانگوں۔ آپ نے (ریاست) ہمارے لئے کوئی اور راستہ نہیں چھوڑا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شہید کیپٹن طالب بلوچ اور شہید عادل بلوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بدھ اکتوبر 16 , 2024
آواران ( پ ر ( بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گیارہ اکتوبر بروز جمعہ تنظیم کے دونوں سرمچار آواران کے علاقے پیراندر سورک کور کی جانب تنظیمی کام کے سلسلے میں سفر کر رہے تھے کہ پاکستانی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ