دالبندین : 23 سالہ دوشیزہ 8 سالہ بچی سمیت اغوا

دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین فیصل کالونی سے نامعلوم کار سوار نے مبینہ طور پر 23 سالہ لڑکی اور ایک 8 سالہ بچی کو اغوا کر لیا۔

لواحقین کا کہنا ہے نا معلوم گاڑی سوار نے دونوں کو اغوا کیا ہے ۔

تاہم بچیوں کی اغوا ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکے ہیں۔

انتظامیہ بچیوں کی بازیابی کے لئے مختلف علاقوں کا گھیراو کرکے چھاپے مار رہی ہے ۔

ذرائع کے مطابق بچیوں کا والد افغانی ہے، مزید تحقیقات انتظامیہ کررہی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان آپریشن میں پاکستانی فوج و ڈیتھ اسکواڈ کے 17 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کیے، ساتھی سرمچار عمران لانگو عرف میرین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

منگل اکتوبر 15 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 21 ستمبر 2024 کی رات نو بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے اوچڑی میں قائم قابض پاکستانی فوج کی چوکی اور موبائل ٹاور پر حملہ کرکے ٹاور کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ