بلوچستان کے علاقے خضدار میں لاپتہ حافظ طیب و دیگر کی عدم بازیابی کیلئے لواحقین نے ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شریک تھیں۔ مظاہرین نے شہر کے مختلف شاہراؤں پر گشت کرتے ہوئے جبری گمشدگیوں کے خلاف نعرہ بازی کی۔ […]
شال : شالکوٹ کے علاقے میں مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور مارا گیا، ملزمان نے فائرنگ کے بعد ایک گھر میں پناہ لے لی، پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ہے۔ ادھر منگچر بازار جوہان […]
بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5435 دن ہوگئے۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں پی ٹی ایم کے رہنما آغا زبیر شاہ اور ان کے ساتھیوں نے کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجحتی کی۔ اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی […]
چمن احتجاجی دھرنے کے منتظمین پر فورسز کا دھاوا ھلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ۔ تفصیلات کےمطابق چمن میں احتجاجی مظاہرین نے حکومتی بے حسی کے خلاف اپنے احتجاجی پلان مرتب کرتے ہوئے ایف سی قلعہ کے سامنے دھرنا دیکر ٹائر جلانا شروع کردیا تھا ، جس پر سیکورٹی فورسز […]
چمن احتجاجی دھرنے کے منتظمین پر فورسز نے دھاوا بول کر فائرنگ کی جس میں ایک شخص ھلاک 6 زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کےمطابق چمن میں احتجاجی مظاہرین نے حکومتی بے حسی کے خلاف اپنے احتجاجی پلان مرتب کرتے ہوئے ایف سی قلعہ کے سامنے دھرنا دیکر ٹائر جلانا شروع کردیا […]
شال گزشتہ روز پشین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او روزی خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہو گئے، یاد رہے کہ پشین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او اور ڈی ایس پی عین الدین کو شال ریفر کیا گیا تھا ، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں ریاستی مخبر مراد ولد اصغر کو بدھ کے روز ھلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ترجمان نے کہاہے کہ سرمچاروں نے بدھ کے روز گیارہ بجے کے قریب تمپ کے […]
نوشکی میں آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر اور ایف سی کیمپ پر بیک وقت دو حملے کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی قاضی آباد میں واقع پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی جبکہ عین اسی وقت سول ہسپتال کے قریب واقع ایف […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ میں پاکستانی فوج اور زامران میں جاسوس کیمروں کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب تمپ کے […]
ضلع کیچ سے دو افراد جبری لاپتہ جبکہ ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل زامران کے علاقے نوانو کے رہائشی شہزاد عبید اور داؤد عبدالوھاب گزشتہ روز صبح کے وقت قریبی باغات کو پانی دینے گئے تھے جو لاپتہ ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شبہ […]