کراچی : جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن، جسقم ، وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ اور سندھ سجاگی فورم کے اعلان پر پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری لاپتا کیئے گئے سندھی قومپرست کارکن بشیر شر ، یوسف شر اور دریاخان برہمانی سمیت تمام لاپتا افراد کی بازیابی کے لیئے سندھ بھر […]

تربت کے علاقے تعلیمی چوک پر بم دھماکا۔ پولیس کے مطابق عشا کے بعد تعلیمی چوک سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دہماکہ کیا گیا جس سے ابتدائی طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، دھماکے کے بعد فورسز کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ دوسری جانب  تربت […]

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے میڈیا میں جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئر نگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے اساتذہ و فیکلٹی ممبران سہیل بلوچ اور ڈاکٹر اکرم بلوچ کی یونیورسٹی کے احاطے سے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی […]

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز خضدار میں قابض پاکستانی فوج و پولیس فورس کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا، حملوں میں ایک دشمن اہلکار ہلاک اور افسر سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ انھوں نے […]

دکی سے مسلح افراد کے ہاتھوں  اغوا ہونے والے 7 کان کن بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھر  پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق دکی کی مختلف کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے 7 کان کنوں کو گزشتہ ماہ اغوا کیا گیا تھا بازیاب ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  مغویوں […]

جنوبی کوریا : بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم جنوبی کوریا چیپٹر نے بوسان کے بِف اسکوائر پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں پاکستانی ریاست کی طرف سے بلوچ قوم پر ہونے والی انسانی حقوق کی بے دریغ خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اپنے غم و غصے […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال سمیت ضلع کیچ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد قتل ایک زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق شال کے علاقہ سریاب روڈ پر نامعلوم افرادنے ایک نوجوان کوقتل کردیا ، جبکہ دوسرا واقعہ مشرقی بائی پاس پر پیش آیا جس میں ایک خاتون […]

بیوٹمز تکتو پروگریسیو پینل کی جانب سے ایک مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ کی جانب ایسوسی ایشن و الیکشن کو سبوتاژ کرنے کیلئے ایک پینل کو مسلسل دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ ان کا کہنا ہے گذشتہ روز شام 5 بجے کے قریب تکتو پروگریسیو پینل کے […]

بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز ایف سی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا جہاں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی- اسی اثناء موقع پر پہنچنے والے پولیس گاڑی کو بھی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جس میں سوار پولیس انچارج مقبول موسیانی […]

دکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے دکی میں سوموار کی شب قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن فوج کے تین اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ انھوں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ