بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی قابض فورسز کی گاڑی کو بم حملہ کا نشانہ بنایا گیا بتایا جارہاہے کہ گاڑی کو مارگٹ کے علاقے انڈس میں نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور گاڑی تباہ ہوگئی ، حکام نے تاحال […]

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ میں دشمن پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ ہفتہ کی صبح دس بجے سرمچاروں نے کولواہ بلور میں […]

گوادر کے علاقے بلوچ وارڈ میں کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں پر بم حملہ اور فائرنگ۔ اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے بلوچ وارڈ میں کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں پر بم حملہ اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں ، حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پسنی وارڈ نمبر چار […]

کیچ کے علاقہ دشت میں قابض پاکستانی فورسز کی غیر اعلانیہ فوج کشی جاری ۔علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز مختلف علاقہ کے محلوں کو گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کے نام پر توڑ پھوڑ کر رہی ہے ۔ دشت کے آنے جانے والے راستوں پر مورچے سنبھال کر لوگوں […]

شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5428 دن ہوگئے . اظہار یکجہتی کرنے والوں میں نیشنل پارٹی کے سینٹرل کیمٹی کے ممبر ملک نصیر شاہوانی، نوشکی سے طلباء کا ایک وفد اور نذیر بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی. وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی […]

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران سے دو سال قبل پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے شاہ فہد بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ شاہ فہد بلوچ کو پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کے اہلکاروں نے 16 مارچ 2022 کو انکے گھر سے رات دو بجے کے قریب چھاپہ […]

بلوچستان ضلع کیچ کولواہ کے علاقہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی قابض فورسز چوکی پر ہفتہ کی صبح دس بجے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے […]

آواران گذشتہ گیارہ سالوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار جمیل احمد کی بحفاظت بازیابی کیلے  ان کے  اہلخانہ کی جانب سے رواں مہینے29اپریل 2024کو شام 6بجے سے 12بجے تک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آن لائن کمپین چلانے کا اعلان کیاگیا ہے۔ آپ کو علم ہے […]

بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے شڑدوئی تنک کے رہائشی حاصل ولد محمد حسن نامی شخص کو پاکستانی قابض فورسز نے اپنی چوکی بلاکر بعد ازاں لاپتہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ شخص کو فورسز نے ایک اور علاقہ مکین کے ساتھ پنڈکی میں واقع چوکی پر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ