کاہان بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے علاقے نساؤ میں بٹاکڑی تل کے مقام پر سرِنو انتخابات کے دوران نصیب اللہ کے کرائے کے کارندوں پر شدید نوعیت کا حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں نصیب اللہ مری […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں آج مسلح افراد نے حملوں میں پاکستان فوج کی بکتر بند گاڑی اور مورچے کو حملوں میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح کولواہ کے علاقے مرستان میں پہلے سے مورچہ بند مسلح افراد نے پاکستان فوج کے قافلے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت ڈنک میں گزشتہ شب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ھلاک ہوگئے۔ تاحال ھلاک افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعشیں ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں  ۔ علاوہ ازیں ترجمان آل شال تفتان […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) جرمنی چیپٹر کا پانچواں جنرل باڈی اجلاس 20 اپریل 2024 کو ہینوور میں منعقد ہوا جس میں بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹرنسیم بلوچ نے بطور مہمان خصوصی حصہ لیا۔ مرکزی کمیٹی کے رکن اور بی این ایم کے ادارہ انسانی حقوق […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے قلات اور زامران میں دو مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور مواصلاتی آلات کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہاہےکہ سرمچاروں نے گذشتہ شب قلات کے علاقے جوہان میں قابض پاکستانی فوج […]

شال جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5423 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں خضدار سے سیاسی اور سماجی کارکنان رجب علی بلوچ ، دین محمد بلوچ ، نیاز بلوچ و دیگر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کیمپ آہ کر اظہار یکجہتی کی. اس […]

خاران میں ایف سی اور خفیہ اداروں نے ڈی سی خاران کے گن مین کو تشدد کے بعد اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لیویز اہلکار اسلم شاہ ولد سید چراغ شاہ آج صبح موٹر سائیکل پر ہسپتال روڈ سے گزر رہے تھے، راستے میں انہیں ایف سی اور خفیہ اداروں […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آواران کے علاقے چوکو میں قائم دشمن فوج کی چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔ میجر گھرام بلوچ نے کہاہےکہ بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز […]

ڈیرہ مراد جمالی  میاں بیوی اور بیٹی ٹرین کی زد میں آکر ھلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے کچی پھاٹک کے مقام پر پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر تین افراد ھلاک ہو گئے ۔ حادثے کا شکار ہونے والے میاں […]

کیچ کے علاقے شاپک کے رہائشی تربت یونیورسٹی کے طالب علم نعیم ولد رحمت سکنہ شاپک کی عدم بازیابی کے خلاف تیسری بار ان کے لواحقین اور اہل علاقہ نے شاپک کے مقام پر ایم ایٹ شاہراہ بلاک کردیا ۔ احتجاج کے باعث شاہراہ ٹریفک کے لئے مکمل بند ہے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ