کیچ بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے جمعرات کے روز زامران میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ زامران کے علاقے کنڈکاپران میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج نے ضعیف العمر شخص شکاری چچا عبدالرحیم نامی بزرگ شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے کا کہنا ہے چچا شکاری کو تمپ کے پہاڑی علاقے جمیگ سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ سیاسی سماجی […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیاہے کہ صحافیوں، طلباء اور پینلسٹ سمیت شرکاء کو جمعہ کے روز ’گوادر پر باڑ لگانے‘ پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ […]
بلوچستان ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذر آتش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے نلینٹ کے قریب مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرکے مشینری کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں اور لوڈر و ڈمپر […]
کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ آبسر سے گذشتہ رات پاکستانی فورسز نے چار افراد محمد صالح ولد طارق، امتیاز ولد اقبال، وسیم ولد حسن اور اعجاز ولد امید نامی نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ ادھر قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص […]
بارکھان نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کے آرگنائزر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہےکہ بلوچستان کو سنہ 1948 سے ایک کالونی کی طرح چلایا جا رہا ہے، جہاں کے وسائل سے پورا پاکستان چل رہا ہے مگر ان وسائل کے اصل مالکاں بلوچستان کی عوام پسماندگی کی زندگی گزار […]
کراچی بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کراچی زون کی جانب سے بلوچوں کی مستقبل کے عنوان سے ملیر میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینارکی صدارت چئیرمین بی ایس بالاچ قادر نے کی جبکہ مہمان خاص بلوچی اکیڈمی شال کے چئیرمین سنگت رفیق تھے۔سیمینار سےکراچی یونیورسٹی شعبہ فارسی کے […]
مچھ: ایک نوجوان سی ٹی ڈی و دیگر فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔ تفصیلات کےمطابق بولان مچھ سے بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے نوشکی کلی جمالدینی کے رہائشی سنگت ثناء نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ […]
افغانستان کے شہر بامیان کی مارکیٹ میں مسلح حملے میں تین غیر ملکیوں اور ان کے مترجم سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر بامیان میں ہونے والے حملے میں 3 غیر ملکیوں سمیت 4 افراد کی […]
ضلع راجن پور میں ڈیرہ بگٹی سوئی سے پنجاب جانے والے گیس پائپ لائن کو راجن پور کریم چوک کے مقام پر نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا ۔ آخری اطلاع تک پائپ لائن اڑانے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے مگر اس سے […]