پنجگور کے علاقے وشبود کے ایک نجی اسکول کے ٹیچر کا دوران پڑھائی مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا اور پھر ان کی تشدد زدہ ہاتھ پاﺅں بندھی نعش پلنتاک سے برآمد ہونے والے سیکنڈ ایئر کے اسٹوڈنٹس ارسلان اسلام بلوچ کی ہمشیرہ سمیہ اور اسکی کزن فاطمہ نے اپنی رہاش […]
بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک کیمپ کو 5452 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی وائی سی کراچی کے ڈپٹی آرگنائزر عبدالوہاب بلوچ بلوچ وطن پارٹی کے حیدر رئیسانی، بی ایس او شال زون کے آرگنائزر کبیر بلوچ اور دیگر مرد و حواتین نے […]
قوم دوست رہنماء استاد واحد کمبر بلوچ نے عبدالرؤف کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عبدالرؤف زمانہ طالب علمی سے قوم نواز سیاست سے وابستہ ہوئے اور انھوں نے بی ایس او ( عوامی ) کے نظریات و سیاسی لائن کی حمایت کی […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں گزشتہ شب پاکستانی فوج اور بدنام زمانہ سی ٹی ڈی نے قبائلی رہنما وڈیرہ موج علی کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے خاندان کے تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔ جن میں وڈیرہ موج علی […]
آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ آواران کے علاقے پیراندر زرانکول میں گزشتہ شام چھ بجے بی ایل ایف کے اسنائپر شوٹرز نے قابض پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا اور بعد […]
سندھ میں جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ یونیورسٹی کے صدر علی رضا بروہی کو پاکستانی فورس خفیہ اداروں نے پیٹارو فوجی چھاونی کے ٹول پلازہ سے اٹھاکر جبری لاپتا کردیا ہے ۔ وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ علی رضا بروہی کی جبری گمشدگی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے […]
کیچ پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ سمیع اللہ ولد طاھر علی کے لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے تربت میں ڈی چوک کے مقام پر احتجاجاً روڈ بند کردیا ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ سمیع اللہ کو 8 مہینے قبل یعنی 20 ستمبر 2023 کو میری […]
قلات کے علاقے ہربوئی میں گزشتہ روز امیری کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی کے کیمپ کو نشانہ بنایاگیا ، حملے میں مسلح افراد نے کمپنی کی تمام گاڑی و مشینریز کو نذر آتش کردیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پاکستانی فوج دیگر فورسز کے […]
تہران ایران کے سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی، وزیرِ خارجہ حسین امیر عبدالہیان مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ خراب موسم کے سبب صوبہ مشرقی آذربائیجان […]
چمن میں 6جماعتی اپوزیشن اتحاد تحفظ آئین پاکستان نے کل پیر سے بلوچستان سے منسلک شاہراہیں بند کرکے ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کردیا ، جبکہ عوامی نیشنل پارٹی نے آج اتوار کو چمن بارڈر مسئلے پر احتجاج کا اعلان کیا تھا ۔ جاری بیان میں کہاگیا ہے […]