وائس فار بلوچ مسنگ پرسز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ نے دیگر رہنماوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وی بی ایم پی ایک غیر سیاسی تنظیم ہے ہمارے تنظیم کے سیاسی عزائم بھی نہیں ہیں، اور ہم بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف 2009 سے وی بی […]

خضدار زیروپوائنٹ کے ایریا میں اتوار کے روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے محمد اشرف بزنجو کے اہلخانہ نے پولیس کی تردیدی بیان کہ محمد اشرف بزنجو کا موت قتل نہیں بلکہ حادثاتی طور پر پیش آیا ہے” پر مقتول کے اہلخانہ نے نعش کو نال سے […]

کیچ کے علاقہ ھوشاپ میں پاکستانی قابض فورسز خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رات گئے ایک گھر میں پھلانگ کر خاطر نوکاپ ولد نوکاپ نامی زمیاد گاڑی ڈرائیور کو اغوا کرلیا ،جس کے بعد نوجوان لاپتہ ہے ۔ دوسری جانب گوادر سربندن سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے ایک […]

کراچی لیاری لٹریری فورم کی جانب سے بلوچ دانشور سیاسی رہنما یوسف نسکندی اور بلوچ ادیب بیگ محمد بیگل کی یاد میں بلوچ اتحاد کے دفتر میں ایک یادگاری نشست کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کراچی کے ڈپٹی آرگنائزر عبدالوہاب بلوچ […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرسربندر سے قابض پاکستانی فوورسز نے محسن بلوچ ولد رحیم بخش نامی نوجوان کو چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ نوجوان کو ساحلی شہر گوادر کے علاقے سربندن سے گذشتہ روز حراست میں لیا گیا ۔ […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر شہر میں باڑ لگانے کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں خواتین، بچے، بزرگوں سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں باڑ ، بلوچ […]

کیچ جوسک بازار سے سرکاری مسلح جتھے کے صرف سوار سرکاری کارندوں نے آدم ولد سومار سکنہ بالگتر لوپ نامی نوجوان کو اتوار کے روز مغرب کے وقت اسلح کے زور پر اغوا کردیا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان زمیاد گاڑی پر تیل کا کاروبار کرکے […]

لندن : بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے بلوچستان میں جاری پاکستانی فوج کی دہشتگردی کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کی قیادت بی آر پی کے مرکزی رہنما شیر محمد بگٹی کررہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے شیر محمد بگٹی نے کہاکہ بلوچستان میں ریاستی […]

پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں ٹارگیٹ کلنگ کرکے شہید کیئے گئے استاد شہيد هدايت لوہار کے ریاستی قتل خلاف اور سندھ بھر سے جبری لاپتا کیئے گئے قومپرست کارکن بشير شر، يوسف شر، ساجن ملوکھانی، شوکت ملوکھانی، نعيم ملوکھانی، پٹھان خان زہرانی، مرتضیٰ جونيجو ، ايوب کاندھڑو، انصاف دايو، ظفر چانڊيو، […]

شال کے علاقے ہزارگنجی لنک روڈ پر ایف سی پوسٹ کے قریب دھماکہ،  تفصیلات کے مطابق ایک اہلکار ھلاک اور دو زخمی ہیں۔ زخمیوں کو ایف سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس جائے وقو پر پہنچ گئی مزید تحقیقات کررہی ہے۔ بارکھان رکنی چنگ ندی کے قریب دو بم […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ