گْوادر پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ہوگئے ،تفصیلات کےمطابق گوادر سُربندر سے قابض پاکستانی فورسز نے نظام ولد قیوم نامی نوجوان کو لاپتہ لاپتہ کردیاہے ۔ لواحقین نے نوجوان کے بازیابی کیلے انسانی حقوق کے اداروں سے نوجوان کے بازیابی کیلے آواز اٹھانے کی اپیل کی […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما صبغت عبدالحق نے بی وائی سی کے دیگر رہنماوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایک بار پھر گوادر میں باڑ کا منصوبہ شروع ہو چکا ہے ، جس میں گوادر ڈسٹرکٹ کے چار تحصیلوں میں سے تین تحصیل جیونی، پسنی اور اورماڑہ […]
گوادر میں ہلاک ہونے والے 7 افراد کی لاشیں خانیوال پہنچا دی گئیں،لاشیں ایدھی فاؤنڈیشن کے بڑے کنٹینر کے ذریعے پہنچائی گئیں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے لاشیں شام کوٹ انٹر چینج پر وصول کیں یاد رہے کہ گزشتہ روز گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے […]
تربت : ضلع تربت کے علاقے تمپ گومازی میں گزشتہ روز عصر کے وقت نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے جہان ولد نصیر نامی نوجوان کو اغواہ کرکے اپنے ساتھ لئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ تمپ علاقے گومازی کے رہائشی ہے۔ تاہم ہم ابھی تک معلوم نہیں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا،تفصیلات کےمطابق پاکستان فوج کے پیدل اہلکاروں کو بم حملے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا ،جب وہ سامی، گیشکور میں فوج کی گاڑیوں کو پکٹ سیکورٹی فراہم کررہے تھے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے […]
ہزاروں سال بعد قوموں کی تاریخ میں ایسے انسان پیدا ہوتے ہیں جن کو اپنی ذات ،خاندان، قبیلہ اور علاقہ کے بجائے اپنے پورے قوم اور سرزمین کی فکر کچھ اس شدت کے ساتھ رہتی ہے کہ وہ شدت ان کے لیے ایک مشن اور نصب العین بن جاتا ہے۔ […]
تفصیلات کے مطابق خاران میں تین زوردار دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں ہیں.علاقائی ذرائع کے مطابق ابھی ابھی خاران میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے ہیں جس کے بعد شدید فائرنگ زرائع کے مطابق دھماکے حساس اداروں اور ایس پی خاران عزیز جھکرانی کی رہائش […]
تربت: مسلح افراد نے سی پیک روڈ کو بند کرکے چیکنگ کے بعد پنجاب جانے والے ٹرالروں کو نزرآتش کردیاتفصیلات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں نامعلوم مسلح افراد نے سی پیک سڑک کو بند کرکے گاڈیوں کے چیکنگ کے بعد پنجاب جانے والے ٹرالروں […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور چتکان سے پاکستانی فوج نے زاہد حسین ولد حاجی خالد حسین نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ شخص بینک میں ملازم ہے آج جیسے ہی ڈیوٹی سے گھر پہنچا تو پاکستانی فوج نے گھر پر چھاپہ […]
شال میں نامعلوم افراد گھر پردستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو شال کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں نامعلوم افراد نے ایک شخص حاجی رحمت کے گھر پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس مزید کارروائی […]