ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں چوری، ڈکیتی اور بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہریوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ انجمن تاجران، سول سوسائٹی، سیاسی جماعتوں اور مقامی افراد کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا سلسلہ مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہا، جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں واقع سیاجی کے پہاڑی سلسلے میں پاکستانی فوج کی جانب سے فوجی جارحیت جاری ہیں، جب کہ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ روز صبح کے وقت فورسز کے جانب سے فوجی آپریشن کا آغاز کیا گیا، […]
ایک موازناتی جائزہ تحریر: مزار بلوچزرمبش مضمون ظاہری بیانیہ اور پوشیدہ مقاصداسرائیل اور پاکستان دونوں بیسویں صدی کے وسط میں وجود میں آئے، اور دونوں کی بنیاد مذہب پر رکھی گئی: اسرائیل یہودیوں کے لیے اور پاکستان مسلمانوں کے لیے۔ سرکاری سطح پر دعویٰ کیا گیا کہ یہ ریاستیں ان […]
بلوچستان کے علاقے پشین اور دکی میں فائرنگ کے نتیجے میں میں خاتون سمیت دو افراد ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے پشین کے علاقے کلی تورہ شاہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد صدیق خیرخواہ کو قتل کر دیا۔ فائرنگ […]
تربت: بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ کی جانب سے مرکزی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف تین روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کیمپ میں وکلا، سیاسی و سماجی کارکنان، انسانی حقوق کے نمائندوں اور مختلف حلقوں نے شرکت کی۔ احتجاج کا مقصد ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے آج دوپہر 2:40 پر مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ میں بلوچستان ہوٹل کے قریب سیندک پروجیکٹ کیلئے سامان لے جانے والے جنریٹر ٹرکوں پر حملہ کر کے ٹرکوں اور ان میں […]
سید عمیر شاہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز سے شکایت کی، کہ اسکے بھائی سید انس شاہ ولد سید نور شاہ کالج کا طالب علم ہے اور ضلع قلات کا رہائشی ہے، 13 جون کو اپنے گھر والوں کو قلات سے کوئٹہ لارہے تھے، کہ دوپہر ڈیڑھ بجے کے […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے ایک کارروائی کے دوران ایکسائز، ٹیکسیشن اور اینٹی نارکوٹکس کے افسر میر سلطان احمد زہری کو حراست میں لے لیا۔ مسلح افراد نے افسر کا سرکاری اسلحہ اور گاڑی اپنے قبضے میں لے لی، تاہم کچھ دیر بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں بلوچستان ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے سیندک منصوبے کا سامان، جن میں جنریٹر وغیرہ شامل تھے، لے جانے والی ٹرالرز پر فائرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے دو ٹرالرز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں سامان […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے دُکی اور کوئٹہ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے آلۂ کار اور سی ٹی ڈی تھانے کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے […]