کراچی: مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے بیٹے عبدالباسط کے لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ عبدالباسط جامعہ مجید انفیہ، سعود آباد میں زیر تعلیم ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ آج شام پانچ بجے مدرسے سے نکلا تھا لیکن تاحال گھر واپس نہیں پہنچا۔ اہل خانہ نے عوام سے گزارش […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے کوئٹہ اور خاران میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی آلہ کار کو ہلاک اور استحصالی کمپنی کی مشینری کو تباہ کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے […]

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ میں 28 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ میگن ڈیوڈ آدوم کے مطابق 12 روزہ لڑائی میں 4 افراد آج صبح ہلاک ہوئے، 900 سے زائد زخمی ہوئے اور 401 افراد ذہنی دباؤ یا خوف کا […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کے ٹھکانے پر دستی بم حملہ کیا، جس کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ حملہ نوشکی کے علاقے کلی غریب آباد میں ہوا جہاں بلخ شیر نامی شخص کے رہائشی مقام کو نشانہ بنایا گیا۔ […]

بلوچ کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد کے حملے کے بعد لیویز تھانے کو نذرِ آتش کرنے اور اسلحہ اسلحہ ضبط کرنے کے بعد ڈپٹی کمشنر مستونگ نے اسسٹنٹ کمشنر دشت کی رپورٹ کی روشنی میں لیویز فورس دشت کے 12 اہلکاروں کو غفلت برتنے پر ملازمت سے برطرف کر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ اکیس جون کی شام سات بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے مشکے کے علاقوں اوگار اور تنک میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹوں پر بیک وقت حملے کیے۔ تنک میں قائم […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 20 جون کو مغرب سے قبل ہمارے سرمچاروں نے دُکی کے علاقے یارو کو گھیرے میں لیکر جھالر کے مقام پر واقع ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ اکبر ناصر کے تمام ٹھکانوں […]

23 جون کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان قطر کی ثالثی سے ایک مرحلہ وار جنگ بندی ہو چکی ہے۔ امریکی بیان کے مطابق ایران پہلے حملے روکے گا اور 12 گھنٹے بعد اسرائیل بھی حملہ بندی ترک کرے گا۔ اسرائیل […]

بلوچستان کے اضلاع مستونگ اور کیچ میں تین مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ مسلح افراد نے ایک بینک لوٹ لیا گیا اور نادرا دفتر کو نذرِ آتش کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں ماشاءاللہ ہوٹل کے قریب ایک مخبوط الحواس شخص […]

کوئٹہ، بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کے ہاسٹل میں پانی اور بجلی کی طویل بندش کے خلاف طلبہ نے سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا۔ طلبہ نے کالج کے سامنے مین سریاب روڈ کو بند کر دیا اور نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ہاسٹل میں فوری طور پر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ