بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے نہ 27 جون کو منگچر میں ملنگزئی کے مقام پر ہمارے سرمچاروں نے فائرنگ کرکے پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے ایک کارندے علی ولد محمد آعظم کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]
بلوچستان: گزشتہ سال کوئٹہ سے اغواء ہونے والے کمسن مصور خان کاکڑ کی لاش مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش کی حالت انتہائی خراب اور مسخ شدہ تھی۔ لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے اور تدفین بھی عمل میں آ چکی […]
lبلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بائیس جون 2025 کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچار گریشہ کے علاقے میں تنظیمی گشت پر مامور تھے کہ بدرنگ کے مقام پر ریاستی سرپرستی میں قائم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں سے […]
خیبرپختونخواہ کے سیاحتی ضلع سوات میں 27 جون 2025 کو شدید بارش کے بعد دریائے سوات میں طغیانی آگئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد سیلابی ریلے کی زد میں آ کر بہہ گئے۔ اب تک 7 افراد کی لاشیں برآمد کر لی ہیں جبکہ کم از کم 16 افراد […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب چاغی میں لاگ آف کرو دوک کے مقام پر قیمتی پتھر لے جانے والے گاڑی پر فائرنگ کر کے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں گاڑی ڈائیوروں کو تنبیہ کر […]
کراچی: معروف بلوچ سیاسی کارکن اور جبری لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کو 16 سال مکمل ہونے پر ان کے اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جانب سے اتوار، 29 جون کو شام 3:30 بجے کراچی پریس کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جا […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) نے منیر احمد رئیسانی اور اسماعیل خیر محمد بلوچ کی جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ تنظیم کے مطابق منیر احمد ولد میر نہال خان رئیسانی کو 25 جون 2025 کو منگچر کے آر […]
جبری لاپتہ افراد، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5862 دن مکمل چکے ہیں۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں مستونگ سے خلیل بلوچ، عبداللہ بلوچ، اور سلام بلوچ نے کیمپ آ کر یکجہتی کا اظہار کیا۔ وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے وفد سے مخاطب […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے تین سرمچار کوئٹہ، قلات اور ساہیجی کے محاذوں پر قابض پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں شہید ہوگئے۔ شہید ساتھیوں میں سنگت جمشید، سنگت نوروز اور سنگت منور بیگ شامل ہیں۔ […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان نے دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور تین اہلکار […]