بلوچستان کے ضلع چاغی میں ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر تاحکمِ ثانی پابندی عائد کر دی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نوشکی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ پابندی فوری طور پر نافذالعمل ہو گی، تاہم خواتین اور بچوں کو اس سے استثنیٰ حاصل ہو […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سینٹرل کمانڈر، اعلیٰ ترین ادارے سینئر کمانڈ کونسل کے بانی و فعال کمانڈر، اور تنظیمی تشکیل نو کے معمار، باسط زہری عرف قاضی کے انتقال کی خبر نہایت افسوس […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو ایک ماہ مکمل ہوگیا لیکن اسے اب تک کسی عدالت میں پیش کیا گیا اور نہ ہی انکے خاندان کو انکے حوالے سے معلومات فراہم کیاجارہا […]
بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے سرخاران مٹی کراس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ اتوار کی شام پیش آیا، جب مٹی کراس کے مقام پر نامعلوم حملہ آوروں نے دو افراد کو […]
بلوچستان کے ضلع چاغی میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے کوئٹہ-تفتان مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے لیویز تھانے اور چیک پوسٹ پر قبضہ کر لیا اور اسلحہ ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، چاغی کے علاقوں پدگ گوک آپ اور کچکی میں واقع لیویز تھانے اور چیک پوسٹ […]
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فوج نے ایک زیرِحراست نوجوان کو تشدد اور فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، مقتول نوجوان کی شناخت مسعود ولد خدابخش کے نام سے ہوئی ہے، جو مشکے کے علاقے لاکی کے رہائشی تھے۔ پاکستانی فوج […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 28 جون کی شام 5 بجے پسنی کے علاقہ کلانچ، بازواجہ میں آپریشن کی غرض سے پہاڑی علاقے میں داخل ہونے والے قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر گھات لگا […]
نوشکی میں این ڈی پی کے مرکزی رہنما غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف اہل خانہ اور شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے تفتان روڈ “سرمل” کے مقام پر دھرنا دے کر مرکزی شاہراہ کو بند کر دیا۔ غنی بلوچ کو لاپتہ ہوئے ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر […]
تَحْرِیْر: رَامِیْن بَلُوچْ ( پہلا حصہ)زرمبش مضمون زرک میر کی کتاب شال کی یادیں کا تیسرا ایڈیشن مجھے مصنف کی جانب سے، میری ذاتی درخواست پر، اعزازی طور پر کافی عرصہ قبل موصول ہوا۔ اس ایڈیشن میں 1992 سے 2015 تک کے درمیانی عرصے کی وہ یادیں، مشاہدات اور شعوری […]
بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے۔ سیلابی ریلوں نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا، متعدد سڑکیں بند ہو گئیں جبکہ کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا […]