تحریر: میرک مرید زرمبش مضمون سُمیہ بلوچ خضدار کی مٹی میں پیدا ہونے والی ایک عام لڑکی تھی۔ اُس کی زندگی بھی باقیوں کی طرح معمولی ہو سکتی تھی ایک اسکول، ایک کنبہ، ایک سادہ سا خواب۔ لیکن جس زمین پر وہ پیدا ہوئی تھی، وہاں خواب دیکھنا جرم بن […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزار گنجی کے قریب مغربی بائی پاس پر ایک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مستونگ کی سمت سے آنے والے ایرانی پیٹرول سے بھرے لوڈر رکشہ نے […]
تحریر: ماہ نور بلوچ زرمبش مضمون بلوچ سرزمین کی تاریخ کو اگر کسی ایک لفظ میں سمیٹا جا سکتا ہے، تو وہ ہے “قربانی”۔ یہ قربانی نہ صرف پہاڑوں میں لڑتے فدائیوں کی ہے، نہ صرف عقوبت خانوں میں سسکتے جوانوں کی، بلکہ ان ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی بھی […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً دس بجے، ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سوئی کی طوطا کالونی سے رحمان ولد مٹھل بگٹی کو اُن کے […]
تحریر: سنجر قلندرانیزرمبش مضمون تاریخ ہمیشہ انہیں یاد رکھتی ہے جو قربانی دیتے ہیں، اور جب قربانی کا رنگ عورت کے لہو سے رقم ہو، تو وہ تاریخ محض تحریر نہیں، صدیوں کی روشنی بن جاتی ہے۔ بلوچ سرزمین کی آزادی کی تحریک میں جہاں ہزاروں نوجوانوں، بزرگوں اور بچوں […]
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو چار مختلف حملوں میں نشانہ بنا کر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق، 21 جون کی شام سات بجے مسلح افراد نے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں اوگار اور تنک میں قائم پاکستانی […]
بلوچستان کے علاقے حب چوکی سے پاکستانی فوج نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت سکی داد ولد محمد بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو جھاؤ پیلار کا رہائشی اور اپنے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 22 جون بروز اتوار شام 7 بجے کوئٹہ سے متصل علاقہ دشت میں واقع سپیزنڈ لیویز تھانہ پر قبضہ کرکے وہاں موجود تمام لیویز اہلکاروں کو حراست میں لیا اور ان […]
مستونگ: ڈپٹی کمشنر مستونگ نے تحصیل کردگاپ میں لیویز اسٹیشن پر حملے کے بعد 18 لیویز اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ یہ اقدام 21 جون کو ہونے والے حملے کے بعد کیا گیا، جس میں لیویز اسٹیشن، نادرا دفتر اور دیگر سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ ہلاک، تمپ میں پاکستانی فورسز نے نوجوان کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈ […]