اسلام آباد: فیڈرل میڈیکل کالج کے 25 سالہ طالبعلم شایان مینگل کو 18 جون 2025 کو اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب سے ریاستی اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔ شایان مینگل کا تعلق بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے احمد قاضی آباد سے […]
گزشتہ شب 2:30 بجے مستونگ کے علاقے کلی کونگڑھ میں سی ٹی ڈی اور ایف سی اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارا اور عزیز الرحمن ولد ٹکری سفر خان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔ عزیز الرحمن […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر بازار سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت سیف اللہ ولد رحیم داد محمد شئی کے نام سے ہوئی ہے،خاندانی ذرائع کے […]
شال: پاکستانی فورسز کی حراست سے رہائی کے چند گھنٹوں بعد کوئٹہ کے رہائشی نوجوان شاہ زیب احمد جان کی بازی ہار گیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق نوجوان کو دورانِ حراست بدترین جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث وہ رہائی کے فوراً بعد دم توڑ گیا۔ شاہ […]
بلوچستان کے علاقے چمن میں لیول کراسنگ کے قریب لیویز فورس پر مسلح افراد نے فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لیویز اہلکار روغانی روڈ پر مشکوک افراد کی چیکنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران موٹر سائیکل […]
تحریر: سلطانہ بلوچزرمبش مضمون بلوچستان دنیا کے نقشے میں ایک تاریخی سرزمین رہی ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جس میں بسنے والی قوم ہر دور میں اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف بغاوت کرتی آئی ہے۔جب ہم بلوچستان کی زمین سے گزرنے والی خوبصورت شاہراہوں کی بات کرتے ہیں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 18 جون کی رات 9:00 بجے کیچ کے علاقے مند گوک میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چوکی کو راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ انہوں نے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے 18 جون کی رات خاران شہر میں پولیس تھانے کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔بم تھانہ کے اندر گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں پولیس […]
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیھ لوٹی میں مرگازی کے قریب “مچھروں” کے مقام پر، صبح 9 بجے تیل و گیس تلاش کرنے والی او جی ڈی سی ایل […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ، کوئٹہ، خضدار اور ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں مجموعی طور پر 7 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ ضلع کیچ کے علاقے زامران میں خاندانی تنازع کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے افراد کے درمیان تنازع شدید اختیار کرنے کے بعد […]