بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے خضدار میں قابض ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے متحرک کارندے و سرغنہ عطاالرحمان مینگل کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ 22 جون 2025 کو بی ایل اے کی انٹیلیجنس […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ میں مسلح افراد اور سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ، ڈیتھ اسکواڈ، کے درمیان جھڑپوں میں دونوں جانب جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ شام گریشہ کے علاقے بدرنگ مرو میں ڈیتھ اسکواڈ اور مسلح افراد کے درمیان طویل […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان رہائی کے بعد قتل کر دیے گئے۔ نوشکی میں مسلح افراد کی ناکہ بندی کے دوران گرفتار شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، کیچ میں فائرنگ سے جاں […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ، مرکزی رہنما بیبگر بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، تنظیمی کارکنان گلزادی بلوچ اور بیبو بلوچ سمیت بلوچ سیاسی کارکنان ماما غفار بلوچ اور کامریڈ عمران بلوچ کی غیر قانونی اور غیر آئینی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات اور مستونگ میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور نام نہاد کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکار کو نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے لیویز تھانے کو گھیر لیا۔ مسلح افراد نے تھانے میں موجود تمام اسلحہ ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے کوئٹہ سے ملحقہ علاقے دشت سپیزنڈ کے لیویز […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر بہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 21 جون کو مستونگ کے علاقہ کردگاپ شہر میں لیویز تھانہ، نادرا آفس اور اسسٹنٹ کمشنر کے دفاتر پر حملہ کرکے قبضہ کیا۔ دوران کاروائی سرمچاروں نے لیویز تھانے میں […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 21 جون کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے گوم میں فائرنگ کرکے سب انسپیکٹر سی ٹی ڈی فدا آحمد کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کہ فدا آحمد بدنام زمانہ پاکستانی فورس سی ٹی ڈی کے حاضر سروس […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ شفیق مینگل کے بھائی عطا الرحمٰن ہلاک ہوگئے، جبکہ شفیق مینگل کے بھتیجا متی الرحمٰن مینگل کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق عطا الرحمٰن، شفیق مینگل کے […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو تین بم دھماکوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے اس وقت ہوئے جب فورسز کا قافلہ اس علاقے سے گزر رہا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا […]