بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 16 جون کو ہمارے سرمچاروں نے مچھ کے علاقے آب گم کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہحملے کے […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پیر کے روز فرنٹیئر کور (ایف سی) اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ جارحیت کے دوران سوئی شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، جارحیت کے دوران فورسز اہلکاروں نے متعدد مکانات […]
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے ببرشور، وارڈ نمبر 1 میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق، شبیر اور صغیر نامی دونوں اہلکار محلے کی ایک دکان پر بیٹھے تھے جب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کی۔ […]
تحریر :وطن گنوخ زرمبش مضمون کاش بلوچستان نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہ ہوتی۔کاش میں بلوچ نہ ہوتا۔کاش میرے اندر شعور کبھی پیدا ہی نہ ہوتا۔کاش میں قوم پرست نہ ہوتا۔یا پھر… کاش بلوچستان آزاد ہوتا۔ تب شاید میں تمہارے ساتھ اپنی زندگی گزارنے کے خواب دیکھ سکتا،شاید میں […]
تحریر : زاکر بلوچ زرمبش مضمون بلوچستان، ایک سرزمین جس کی مٹی میں صدیوں سے بہادری، غیرت اور قربانی کی خوشبو رچی بسی ہے۔ یہاں کے پہاڑ، ریگستان اور دریا، ہر ایک گواہ ہے اس قوم کی جدوجہد کا جو دہائیوں سے اپنی آزادی، شناخت اور حقِ خود ارادیت کے […]
آج 16 جون 2025 کو اسرائیلی فضائیہ نے تہران کے شمالی علاقے میں واقع ایران کے سرکاری صدارتی ریڈیو و ٹی وی نیٹ ورک (IRIB) کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا۔ حملے کے وقت اسٹوڈیو میں براہ راست نشریات جاری تھیں جب ایک زوردار دھماکہ ہوا، جس سے اسٹوڈیو کی چھت […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے مستونگ اور قلات میں دو مختلف حملوں میں قابض فوج کو نشانہ بنا کر بھاری نقصانات پہنچائے۔ ان کارروائیوں میں ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی اور براہ راست مسلح حملے شامل تھے۔ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران فائرنگ و دھماکوں کی آواز سنائی گئی۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج رات 8:30 بجے مند کے علاقہ مہیر میں فورسز کی ایک […]
تحریر: ماہل بلوچزرمبش مضمون ہمیشہ کی طرح آج بھی میں نے صبح کی تنہائی میں دی بلوچستان پوسٹ کھولی، دل میں ایک اضطراب اور آنکھوں میں امید لیے۔ یہ معمول میرے لیے عبادت کی طرح ہے۔ جیسے ہی دن کا آغاز ہوتا ہے، میں چاہتی ہوں کہ سب سے پہلے […]
پنجگور کے علاقے غریب آباد چتکان میں بوائز ہائی اسکول کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس آفیسر سب انسپکٹر پزیر احمد شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر پزیر احمد ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ بازار کے قریب اُنہیں […]