تحریر: دوست محمد بلوچ میں ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہوں۔ میں سوشل میڈیا کے ہر ہتھکنڈے اور ہر بیانیے سے بخوبی واقف ہوں، چاہے وہ ریاستی ہو یا عالمی سیاست سے متعلق۔ میں جانتا ہوں کہ الفاظ کو کیسے توڑا مروڑا جاتا ہے اور جھوٹ کو سچ بنا کر کیسے […]

بلوچستان حکومت نے عسکریت پسندی کے الزامات میں مطلوب 39 افراد کی فہرست جاری کر دی ہے جنہیں انتہائی مطلوب قرار دیا گیا ہے۔ بدھ کے روز مقامی اخبارات میں شائع ہونے والے اشتہارات میں ان افراد کے ناموں کے ساتھ ان کی گرفتاری میں مدد دینے پر مقرر کردہ […]

کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری احتجاجی کیمپ 6076ویں روز میں داخل ہو گیا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کر رہے ہیں جبکہ مرکزی سیکرٹری جنرل حوران بلوچ بھی اس موقع […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جابر پاکستانی ریاست بلوچستان پر بزورِ طاقت قابض ہو کر 78 سالوں سے وہاں پر حکمرانی کر رہی ہے اور اپنے اس جبری قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے بلوچ قوم کی نسل کشی کی جارہی […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے۔ پانک کی سالانہ انسانی حقوق رپورٹ کے مطابق، 2025 میں بلوچستان میں پاکستانی فوج نے 225 افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا جبکہ 1355 افراد کو جبری طور پر لاپتہ کیا […]

تحریر: دل مراد بلوچ فروری 2022 کو بلوچستان میں پاکستانی فوج پر بڑے پیمانے پر حملے ہوئے تو اس وقت میں نے لکھا تھا کہ”نوشکی اور پنجگور میں پاکستانی فوج پر تاریخ ساز حملوں کے بعد وہ حلقے بھی بولنے لگے ہیں جو عموماً ریاستی بیانیے کے ساتھ کھڑے رہتے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی ) نے ہفتہ 07 فروری کو انسدادِ دہشت گردی عدالتنمبر 1 میں ہونے والی جیل ٹرائل کارروائیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی رویہ واضح جانبداری اور تعصب کا عکاس تھا، جو منصفانہ ٹرائل کے بنیادی اصولوں کے منافی […]

بلوچستان کے نوشکی شہر میں پاکستانی فوج نے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سربراہ بشیر زیب کے آبائی گھر سمیت دیگر دو گھروں کو بارودی مواد کے ذریعے تباہ کر دیا ہے۔ نوشکی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، پاکستانی فورسز نے کئی روز بعد ٹینک اور بکتر بند […]

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 5 فروری کو ضلع کچی کے علاقے سنی میں ریاستی مخبر گل محمد جتک عرف گلو ولد صاحب داد جتک پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گل محمد موقع پر ہلاک ہو […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 4 فروری کو چاغی کے علاقے شعبیان میں سیندک پروجیکٹ سے وابستہ دشتکین کمپنی کی سیکیورٹی فورسز کے چار گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا۔ حملے کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ