کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم احتجاجی کیمپ 6089ویں روز میں داخل ہوگیا۔ کیمپ تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری ہے۔ احتجاجی کیمپ کے دوران ایڈووکیٹ محمد حسن مینگل اور […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کی مرکزی کمیٹی کا پانچواں اجلاس چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی کمیٹی کی خالی نشست پر انتخاب، خارجہ ڈیپارٹمنٹ، ہیومن رائٹس ڈیپارٹمنٹ، انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں۔ تنظیمی امور، پارٹی فنانس، بلوچستان اور خطے […]

کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے میناز میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک رہائشی گھر پر فائرنگ اور مارٹر گولہ فائر کیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ عبدالحمید ولد داد محمد کے گھر پر […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور حادثات کے واقعات میں ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ حب کے نواحی علاقے ساکران کے گاؤں خدابخش گوٹھ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور […]

پنجگور کے علاقے خدابادان سے پاکستانی فورسز کے حراست میں لیے جانے کے بعد لاپتہ ہونے والے نوجوان اویس احمد بلوچ کی لاش ملنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں زخمی حالت میں پاکستانی فورسز اپنے ساتھ لے گئی تھیں اور بعد ازاں قتل […]

کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سرگرم تنظیم Voice for Baloch Missing Persons کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6088ویں روز بھی جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد نے کی۔ احتجاجی کیمپ کے دوران کامریڈ منظور بلوچ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے افغانستان پر پاکستان کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 21 اور 22 فروری کی درمیانی شب افغانستان کی آبادیوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت پورے خاندان قتل ہوئے۔ بلوچ قوم کی ہمدردیاں […]

پنجگور کے علاقے چیدگی کے مقام دستک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ حملہ آوروں نے دو گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ ایران کی سرحد سے ملحقہ اس سڑک پر […]

برکت علی نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) سے رابطہ کر کے اپنے بھائی محمد رشید کی مبینہ جبری گمشدگی کے حوالے سے تنظیم کو آگاہ کیا ہے۔ برکت علی کے مطابق ان کے بھائی محمد رشید ولد مولا بخش، سکنہ ڈیرہ بگٹی، بی سی پولیس […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 21 فروری کو بارکھان کے علاقے دوہلہ ندی کے قریب واقع ایک پولیس چوکی کا محاصرہ کیا۔ سرمچاروں نے چوکی پر مامور تین پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے کر اُن سے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ