تحریر: قدیر بلوچ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک بیان بہت تیزی سے وائرل ہوا، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پشتون قوم کے ایک جانے مانے رہنما اور پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان آئین تحفظ موومنٹ کے سربراہ محمود خان اچکزئی یہ کہتے […]

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال میں فائرنگ کے ایک واقعے میں وڈھ سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو تاجر سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے جنتری کور ندی سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

تربت: دشت کھڈان کے قریب ھپتار ھوکین کے مقام پر پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک زمیاد گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ ہلاک ہونے والے دونوں افراد سگے […]

خضدار کے علاقے زیرینہ کھٹانہ میں نامعلوم مسلح شخص نے گھر میں گھس کر 22 سالہ حاملہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ گزشتہ روز شام تقریباً 6 بجے پیش آیا جب ایک مسلح شخص دانش زھری کے گھر میں داخل ہوا اور ان کی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ