یونائیٹڈ افغان فرنٹ (UAF) نے بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کے والد محمد بخش ساجدی اور ان کے دو قریبی رشتہ داروں کی مبینہ جبری گمشدگی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یونائیٹڈ افغان فرنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کے قافلوں کو نشانہ بنانے اور اہم تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے گلنگور میں گھات لگائے گئے مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے قافلوں پر شدید حملے کیے۔ ذرائع کا […]

تربت کے علاقے سنگانی سر، مومن محلہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت بالاچ ولد خالد، سکنہ سنگانی سر تربت کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم […]

مشکے میانی قلات سے تعلق رکھنے والے نوجوان طالب علم یاسر عرفات کو 2 فروری کو حب چوکی سے کراچی جاتے ہوئے پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔ یاسر عرفات پیشے کے اعتبار سے گومل یونیورسٹی میں ساتویں سمسٹر کے طالب علم ہیں۔ […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی خفیہ ادارے کے ایک ٹھکانے پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ گزشتہ رات تقریباً 8 بجے جھاؤ بازار میں واقع واجہ کے باغ کے مقام پر کیا گیا، جہاں پاکستانی […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے کہا ہے کہ بی این ایم کے چیئرمین کے والد اور قریبی عزیزوں کی جبری گمشدگیاں کوئی منفرد یا الگ تھلگ واقعہ نہیں، بلکہ یہ اس منظم پالیسی کا حصہ ہیں جس کے تحت دہائیوں سے بلوچ قوم کو اجتماعی سزا […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ مسلح کارروائیوں اور سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے باوجود صوبے کی مجموعی صورتِ حال بدستور کشیدہ ہے، جبکہ کئی علاقوں میں بے یقینی برقرار ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق نوشکی کے علاقے احمد وال میں بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ