بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور حادثات کے واقعات میں ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ حب کے نواحی علاقے ساکران کے گاؤں خدابخش گوٹھ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور […]
Day: فروری 24، 2026
پنجگور کے علاقے خدابادان سے پاکستانی فورسز کے حراست میں لیے جانے کے بعد لاپتہ ہونے والے نوجوان اویس احمد بلوچ کی لاش ملنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں زخمی حالت میں پاکستانی فورسز اپنے ساتھ لے گئی تھیں اور بعد ازاں قتل […]
کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سرگرم تنظیم Voice for Baloch Missing Persons کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6088ویں روز بھی جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد نے کی۔ احتجاجی کیمپ کے دوران کامریڈ منظور بلوچ […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے افغانستان پر پاکستان کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 21 اور 22 فروری کی درمیانی شب افغانستان کی آبادیوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت پورے خاندان قتل ہوئے۔ بلوچ قوم کی ہمدردیاں […]