کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین نے ایک مبینہ جعلی پولیس مقابلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں افراد شریک ہوئے، جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا کر انصاف اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا […]

نوشکی کے علاقے کلی شریف خان میں پاکستانی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک رہائشی مکان کو ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کر دیا گیا، جبکہ اہلِ خانہ کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور تشدد کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران نزیر احمد بادینی […]

مقتول نوجوان حمدان ولد محمد علی بلوچ کے اہل خانہ نے آج ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو پہلے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا اور بعد ازاں ایک مبینہ جعلی مقابلے میں قتل کر دیا گیا، جبکہ اب اس کی میت […]

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے بلوچستان اور کراچی میں حالیہ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 19 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جبکہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور مقامی مبصرین نے ان واقعات کو مبینہ جعلی مقابلے قرار دیتے ہوئے شفاف تحقیقات […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ