بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچار تنظیم کے ایک خفیہ مشن کی انجام دہی کے لیے 25 جنوری 2026 کو پنجگور کے علاقے تسپ میں گئے تھے جہاں ایف سی کے اہلکاروں نے انہیں گھیرنے کی کوشش کی جس […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ وندر کے علاقے پیر مجاہد کے قریب کار اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر آج صبح تقریباً دس بجے مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں قافلے کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق قافلہ دو گاڑیوں پر مشتمل تھا، جو بڑے قافلے کی حفاظت کے لیے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ زیرِ اہتمام آپریشن ہیروف دوم، جو چھ روز پر محیط مربوط شہری جنگی کارروائیوں پر مشتمل تھا، بلوچ قومی مزاحمت کی جدید تاریخ کی سب سے وسیع، شدید اور منظم عسکری مہم ثابت ہوا۔ یہ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پانچ فروری کو مشکے کے علاقے بُنڈکی میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹ لانچر کے گولوں اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ راکٹ کے دو گولے چوکی پر لگے۔ حملے […]

بلوچستان میں حالیہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر کینیڈین مائننگ کمپنی بیرک گولڈ نے پاکستان کے اہم معدنیاتی منصوبے ریکوڈک کے تمام پہلوؤں کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بیرک گولڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک ہِل نے کمپنی کی […]

تحریر: ڈاکٹرجلال بلوچ بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کا ’’رنا‘‘ ٹی وی کو دیا گیا حالیہ انٹرویو محض ایک سیاسی گفتگو نہیں بلکہ بلوچ قومی جدوجہد کے فکری، نظریاتی، تاریخی اور اخلاقی خدوخال کا ایک جامع اظہار ہے۔ یہ انٹرویو اس ریاستی بیانیے کو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ