پنجگور کے علاقے تحصیل پروم سے تقریباً چالیس کلومیٹر دور واقع پھل آباد میں ایران جانے والی ایک گاڑی پر پاکستانی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق گاڑی میں سوار متعدد افغان باشندے ایران جانے کی […]
Month: 2026 فروری
بلوچستان کے اضلاع بارکھان اور مستونگ میں پیش آنے والے دو علیحدہ واقعات میں اسلحہ چھیننے اور مسلح جھڑپ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ بارکھان میں مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے لیویز اہلکاروں کو نشانہ بناتے ہوئے ان سے سرکاری اسلحہ ضبط کر لیا۔ اطلاعات […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 19 فروری کو پسنی کے علاقے کلانچ میں ڈوکی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی اور […]
بلوچستان کے ضلع خضدار سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے رواں ماہ 18 فروری کو علاقے گزگی میں ایک رہائشی مکان پر چھاپہ مار کر مشکے نوکجو سے تعلق رکھنے والی معمر خاتون حیات بی بی کو تحویل میں لے لیا۔ اہل خانہ نے کہا ہے کہ خاتون […]
کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی تحویل میں چار بلوچ نوجوان ہلاک ہونے کا معاملہ سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آ گیا ہے۔ اہلِ خانہ نے واقعے کو حراستی قتل قرار دیتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ہلاک […]
کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجگور کا رہائشی ہلاک ہوگیا۔ مقتول کی شناخت سہیل شمبے زئی کے نام سے ہوئی ہے، جو مقبول شمبے زئی کے چھوٹے بھائی اور ضلع پنجگور کے رہائشی تھے۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی میت کو کوئٹہ سے پنجگور منتقل کیا جا […]
بلوچستان کے علاقوں تمپ اور خاران میں پاکستانی فوج کی جانب سے آپریشن جاری ہے، جس کے دوران گھروں کو مسمار کرنے، مکینوں کو نشانہ بنانے اور زیورات قبضے میں لینے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح کیچ کے علاقے تمپ میں کوہاڈ اور گردونواح میں […]
کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین نے ایک مبینہ جعلی پولیس مقابلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں افراد شریک ہوئے، جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا کر انصاف اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا […]
نوشکی کے علاقے کلی شریف خان میں پاکستانی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک رہائشی مکان کو ہیوی مشینری کے ذریعے مسمار کر دیا گیا، جبکہ اہلِ خانہ کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور تشدد کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران نزیر احمد بادینی […]
مقتول نوجوان حمدان ولد محمد علی بلوچ کے اہل خانہ نے آج ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو پہلے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا اور بعد ازاں ایک مبینہ جعلی مقابلے میں قتل کر دیا گیا، جبکہ اب اس کی میت […]
