تحریر: این کیو بلوچ بلوچستان کے علاقے خاران کی سرزمین ایک بار پھر آزادی کی جدوجہد کی ایک عظیم داستان کی گواہ بنی ہے۔ 15 جنوری 2026 کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے قابض فوج کے خلاف ایک منظم، دلیرانہ اور تاریخی معرکہ انجام دیا، جس میں بلوچ فرزندوں […]
Month: 2026 جنوری
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آگ اچانک بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک جبکہ […]
بلوچستان کے علاقے تمپ گومازی میں حالیہ دنوں پاکستانی فوج پر ہونے والے حملے کے بعد پاکستانی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ کی جانب سے مبینہ طور پر مقامی آبادی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات متعدد گھروں پر چھاپے مارے گئے، جن کے دوران […]
تحریر : دلجان بلوچ ناول بٹالین دراصل انسان اور وقت کے باہمی تصادم کی کہانی ہے۔ یہ ایک ایسا متن ہے جو قاری کو کسی ایک واقعے یا ایک معرکے میں قید نہیں کرتا بلکہ اسے ایک پورے عہد کے کرب، اضطراب اور سوالات سے روشناس کراتا ہے۔ اس ناول […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ معرکہ خاران میں دو بدو لڑائی کے دوران 15 جنوری کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے چار سرمچار شہید ہو کر وطن پر قربان ہوئے، جنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ […]
سندھی قوم کے بانی، سائیں جی۔ ایم۔ سید کی 122 ویں سالگرہ کے موقع پر جے سندھ فریڈم موومنٹ (JSFM) نے سندھ کے مختلف شہروں میں ایک بڑی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا۔ ریلی میں “سندھ چاہتا ہے آزادی” اور “تمام لاپتہ سیاسی کارکنان کو سندھ اور بلوچستان سے رہا […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے سبی میں قابض پاکستانی آرمی کے کینٹ کو چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں سرمچاروں نے کینٹ پر گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے فائر […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ قلات کے علاقے شور پارود میں بارہ جنوری کو قابض پاکستانی فوج نے بلوچ لبریشن آرمی کے ایک عارضی گشتی کیمپ پر ڈرون حملہ کیا، جس میں تنظیم کے چار جانباز سرمچار سنگت زوہیر عرف حق نواز، منظور کرد […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے سائیں جی۔ ایم۔ سید کی 122ویں سالگرہ کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ سائیں جی۔ ایم۔ سید کے نظریاتی کارکنان اور فکری ساتھی اس جدوجہد کے وہ روشن چراغ ہیں جنہوں نے ہر دور میں جبر، قید و […]
اطلاعات کے مطابق خاران شہر اور گرد و نواح کی کلیوں میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے، جس کے دوران مختلف علاقوں سے نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا کر جبراً لاپتہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک […]
